بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سر کٹا ہوا دیکھنا

سوال

خواب میں کٹا ہوا سر دیکھنا!

جواب

اپنا سر کٹا ہوا دیکھا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والا ظالم ہے۔ 

اور اگر کسی اور کا سر کٹا ہوا دیکھا تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والا ظالموں کے ماحول میں رہتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200211
تاریخ01-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں