خواب میں کئی بار ہندو دیکھنا
سوال
مجھے خواب میں کئی بار ہندو نظر آتے ہیں، لیکن اکثر میں کچھ وظائف پڑھ لیتا ہوں مجھے نقصان نہیں پہنچاسکتے اور ابھی ایک دن میں نے دیکھا تو میں نے لڑائی کرکے ان کو خوب مارا اور بھگادیا۔
جواب
آپ کو خلافِ شرع غیروں کے طریقوں سے لگاؤ ہے، اس سے توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200206
تاریخ01-03-2020

