خواب میں اندھیرے کی وجہ سے کموڈ میں پاؤں چلا جانا
سوال
میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں حمام میں گیا، اچانک میرا پاؤں کچھ اندھیرے کی وجہ سے کموڈ میں داخل ہوگیا اس کموڈ کے اندر نجاست اور پانی ہے ۔ پاؤں داخل ہونے کے بعد فوراً پاؤں کو میں نے اس سے باہر کرلیا۔ اور پاؤں کو صاف بھی کرلیا اور ملامت کرنے لگا کہ اس کموڈ کو کس نے خراب کردیا ؟
جواب
آمدنی ناجائز ہونے کی علامت ہے، یا کسی ناجائز آمدن والے کی دعوت کھائی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200202
تاریخ01-03-2020

