بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

واٹر فلٹر پلانٹ لگا کر پانی کا کاروبار کرنے کا حکم

سوال

واٹر فلٹر پلانٹ لگاکر پانی کا کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

جواب

واٹر (پانی) کا فلٹر پلانٹ لگا کر اس فلٹر شدہ پانی کو بیچنے کا کاروبار کرنا شرعا جائز ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144107200197
تاریخ01-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں