غصہ بہت آتاہے کیا کیا جائے؟
سوال
مجھے ہر بات پہ جلدی غصہ آتا ہے اور طبیعت میں چڑ چڑا پن رہتا ہے۔
جواب
درود شریف کثرت سے پڑھا کریں (کم از کم تین سو مرتبہ روزانہ) ان شاء اللہ تعالیٰ یہ کیفیت ختم ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200148
تاریخ28-02-2020

