شہد اور دودھ کو ملا کر پینا
سوال
کیا شہد کو دودھ میں ملا کر پینا سنت کے خلاف ہے ؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اس طرح دودھ پیش کیا تو انہوں نے منع کر دیا کہ شہد اور دودھ الگ الگ سالن ہیں اور میں دونوں سالن ملا کر نہیں کھاتا یا پیتا؟
جواب
ایسی کوئی حدیث باوجود تلاش کرنے کے نہ مل سکی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200133
تاریخ28-02-2020

