ھاؤس بلڈنگ نامی کمپنی سے گھر کی تعمیر کے لیے قرض لینا
سوال
ہاؤس بلڈنگ نامی کمپنی سے گھر کی تعمیر کے لیے قرضہ لینا کیسا ہے؟
جواب
ہاؤس بلڈنگ نامی کمپنی سے گھر کی تعمیر کے لیے قرضہ لینا جائز نہیں ہے، اس لیے کہ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس میں قرض کی ادئیگی سود کے ساتھ کرنی پڑتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200101
تاریخ27-02-2020

