بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناپاک کپڑے کو پھینکنا

سوال

کیا حیض سے گندا کپڑا یا پیڈز ڈسٹ بن یا باہر پھینک سکتے ہیں یا اس کو دھو کر پھینکیں؟

جواب

ناپاک کپڑے کو  کچرا دان میں پھینک سکتے ہیں، تاہم باہر پھینکنا یا ایسی جگہ ڈالنا جہاں دوسروں کی نگاہ پڑے فطری حیا کے خلاف ہے،   دھو  کر پھینکنے کے تکلف کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200079
تاریخ26-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں