بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عواف نام رکھنا

سوال

’’عواف‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ 

جواب

’’عواف‘‘ (عَوَاف) نام رکھنا جائز ہے،  یہ لفظ عافیت کی جمع ہے بمعنی عافیتیں، البتہ ’’عواف‘‘  کے بجائے عوف ( بغیر الف کے، عین پر زبر اور واؤ کے سکون کے ساتھ ) نام رکھنا بہتر ہے، بمعنی  حال/شان/ مہمان/ خوشبودار پودا۔ اور یہ صحابی رسول ﷺ کا نام بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200072
تاریخ26-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں