" طعام الميت يميت القلب" کی تحقیق
سوال
ایک جملہ بطورِ حدیث مشہور ہے: "طعام الميت يميت القلب". از راہِ کرم بیان فرمائیں اس کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟
جواب
یہ جملہ حدیث کی کسی کتاب میں ہمیں نہیں مل سکا۔ ممکن ہے کسی بزرگ کا ملفوظ ہو ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200068
تاریخ26-02-2020

