بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پے ایڈ سین ( pay aid seen ) کا حکم

سوال

ویب سائٹ پر ایڈ پر کلک کرنے کی کمائی کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

ویب سائٹ پر اشتہارات  دیکھنے کے لیے کلک کرکے کمانا جائز نہیں، اور کمائی بھی حلال نہیں، تفصیل کے لیےدرج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/ایڈ-پر-کلک-کرکے-پیسہ-کمانا/08-12-2018

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144107200014
تاریخ25-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں