بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جان دار کی تصویر کی تعریف

سوال

فیس بک وغیرہ پر تصاویر دیکھ کر ماشاءاللہ،سبحان اللہ کہنا درست ہے یا نہیں؛ کیوں کہ تصاویر تو اسلام میں منع ہیں؟ اور تصویر  کے لیے ماشاءاللہ اس طرح الفاظ استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

جان دار  کی تصویر بنانا اور اس کو شیئر کرنا نا جائز ہے، اسی طرح اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ماشاء اللہ اور سبحان اللہ کہنا بھی نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144107200010
تاریخ25-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں