بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

برادری کی میت کمیٹی کا شرعی حکم

سوال

 ہمارے ہاں کمیٹی کا رواج ہے کہ ہر شادی شدہ آدمی سے 100 روپے ماہانہ لیتے ہیں اور جنازہ وغیرہ کے اخراجات پر خرچ کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مروجہ کمیٹیوں کے قیام میں شرعاً کئی قباحتیں ہیں، اس سے اجتناب کیا جائے۔

تفصیلی جواب مع حوالہ جات کے لیے درج ذیل جاری شدہ فتوی بذریعہ لنک ملاحظہ  کیجیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/میت-کمیٹی-کی-شرعی-حیثیت-144105201115/26-01-2020

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200007
تاریخ25-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں