اگر آپ فلاں جگہ جائیں تو آپ کے لیے خیر نہیں ہوگی، کہنے کا حکم
سوال
زید نے بیوی کو کہا کہ اگر آپ فلاں جگہ جائیں تو آپ کی خیر نہیں ہوگی، اس سے طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟
جواب
مذکورہ الفاظ کہنے سے کوئی طلاق واقع نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201349
تاریخ29-02-2020

