اسٹیٹ بینک سے پرائز بانڈ لینا
سوال
کیا ہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے پرائز بانڈ لے سکتے ہیں؟ یہ حلال ہے یا حرام؟
جواب
پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے، اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ کریں :
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201342
تاریخ27-02-2020

