خواب میں دیکھا کہ چچا ملازمت کا آرڈر دے رہے ہیں
سوال
میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے انکل مجھے جاب کے آرڈر یعنی کاغذات دے رہے ہیں، اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
آپ کے بڑے آپ کو جو ذمہ داریاں سونپیں آپ اس کو نبھایا کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201332
تاریخ26-02-2020

