سمع اللہ لمن حمدہ کا درست تلفظ
سوال
رکوع سے واپس آتے ہوتے "سمع اللہ لمن حمدہ" پڑھنا چاہیے کہ "سمع اللہ ھولمن حمیدہ "?
جواب
رکوع سےاٹھتے ہوئے ’’سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَه‘‘پڑھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201313
تاریخ24-02-2020

