بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا بغیر محرم کے سفر

سوال

عورت کا بغیر محرم کے، مجبوری اور غیر مجبوری میں سفر کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا عورت بغیر محرم کے عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟ 

جواب

عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا ہر حال میں ناجائز ہے،  چاہے وہ عمرہ کا سفر ہی کیوں نہ ہو۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ کریں :

عورت کے لیے محرم کے بغیر حج یا عمرہ کا سفر کرنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201270
تاریخ24-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں