بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عایذل (AYZEL) نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام عایذل (AYZEL)  رکھا ہے،کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود عایذل (AYZEL) کا کوئی معنی عربی اور اردو لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا،  چوں کہ ’’عایذل‘‘ ایک بے معنیٰ لفظ ہے، اس لیے اس کے بجائے بچی کا نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھ لیں۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201246
تاریخ23-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں