سجدہ کا تلفظ
سوال
’’سجدہ‘‘ کا تلفظ کیا ہے؟
جواب
لفظِ ’’سجدہ‘‘ (سَجْدَهْ) کا تلفظ یہ ہے: سین پر زبر ، جیم ساکن اور دال پر زبر ہےاور آخرمیں گول ہاء ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201197
تاریخ22-02-2020

