بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اونٹ کی ہڈی گھر میں رکھنا

سوال

اونٹ کی ہڈی  گھر میں رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

 بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اونٹ کی ہڈی گھر میں رکھنا جادو سے حفاظت کا ذریعہ ہے، یہ بے بنیاد بات ہے، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح و شام کے جو اذکار سکھلائے ہیں، ان کا اہتمام کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201183
تاریخ22-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں