بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل میں سر پر پانی ڈالنا

سوال

غسل میں سر پے پانی ڈالنا ضروری ہے؟ کیا سر پے پانی ڈالے بغیر غسل نہیں ہوتا؟

جواب

فرض غسل میں مکمل بدن کو دھونا لازم ہے، اگر کوئی حصہ (بال برابر) بھی خشک رہ جائے تو غسل مکمل نہیں ہوگا، اور اس کے بعد پڑھی گئی نماز ادا نہیں ہوگی؛ لہذا فرض غسل میں سر  دھونا  بھی لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201181
تاریخ22-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں