چچازاد بہن سے نکاح
سوال
کزن یعنی چچا زاد کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
جواب
جی، جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201146
تاریخ21-02-2020

