خواب میں خود کو خون تھوکتے دیکھنا
سوال
میں نے خواب میں خود کو خون تھوکتے دیکھا ہے، تعبیر بتا دیں!
جواب
آپ کو کہیں سے حرام آمدن کے پیسے ملے ہیں یا ناجائز آمدن والے کی دعوت کھائی ہے یا کسی کی غیبت کی ہے۔ توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201143
تاریخ21-02-2020

