بیٹے کا نام ” محمد “ رکھنا
سوال
بیٹے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا چاہتا ہوں۔ راہ نمائی فرما دیں!
جواب
بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا درست، بلکہ باعثِ برکت وفضیلت ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کی فضیلت
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201138
تاریخ21-02-2020

