موبائل سے تصویریں لینے کا حکم
سوال
موبائل میں تصویریں لینا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
موبائل کے کیمرے سے جان دار کی تصویریں لینا بھی اسی طرح ناجائز ہے جس طرح عام کیمرے سے تصویریں لینا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201131
تاریخ20-02-2020

