خواب میں داڑھی کٹی ہوئی دیکھنا
سوال
مجھے کئی بار یہ خواب آیا ہے کہ میری داڑھی غلطی سےکٹ گئی ہے اور میں ڈر جاتا ہوں کہ اب کیا کروں؟ اس کی تعبیر بتا دیں!
جواب
کسی بھی شعبے میں خلافِ سنت زندگی گزر رہی ہے، سوچ کر تلافی کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201118
تاریخ20-02-2020

