بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ترجمۂ قرآن بغیر وضو چھونا

سوال

 ترجمۂ  قرآن بغیر وضو کے چھونا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

فقہاءِ  کرام نے ترجمۂ  قرآن بغیر  وضو چھونے کو  ناجائز لکھا ہے۔ 

الفتاوى الهندية - (2 / 53):
"وَلَوْ كَانَ الْقُرْآنُ مَكْتُوبًا بِالْفَارِسِيَّةِ يُكْرَهُ لَهُمْ مَسُّهُ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ وَكَذَا عِنْدَهُمَا عَلَى الصَّحِيحِ، هَكَذَا فِي الْخُلَاصَةِ".

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (1 / 212):
"وَلَوْ كان الْقُرْآنُ مَكْتُوبًا بِالْفَارِسِيَّةِ يَحْرُمُ على الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ مَسُّهُ بِالْإِجْمَاعِ، وهو الصَّحِيحُ". 
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201071
تاریخ19-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں