بیٹے کے لیے احمد علی سے ملتے جلتے نام کی راہ نمائی
سوال
"احمد علی" سے ملتا جلتا نام اپنے بچے کا رکھنا چاہتا ہوں، کوئی اچھا نام تجویز کر دیں۔
جواب
’’احسن علی‘‘، ’’اکرم علی‘‘،’’اکبر علی‘‘، میں سے کوئی نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201066
تاریخ19-02-2020

