بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

سوال

حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک واقعہ ہے  کہ وہ اسلام سے پہلے بچیوں کو زندہ دفنایا کرتے تھے؟  کیا یہ حقیقت ہے؟

جواب

ہمیں کافی تلاش کے باوجود ایسا واقعہ نہیں مل سکا۔  اگر کسی کے حوالے سے ایسا واقعہ جاہلیت کے دور میں ثابت بھی ہو تو اسلام سے پہلے کا واقعہ ہونے کی بنا پر اس کے ذکر کی ضرورت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201027
تاریخ18-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں