بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’عمصۃ‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

سوال

کیا ’’عمصہ‘‘  نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’ؑعمصہ‘‘ نام کا کوئی معنیٰ لغت میں نہیں ملا. لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے، البتہ ’’عصمہ‘‘ (عِصمَه )صحابیہ کا نام ہے، بمعنی: خداداد ملکہ ، پاک دامنی۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں، بلکہ باعثِ برکت ہوگا۔ 

أسد الغابة ط العلمية (7/ 194):

"7110- عصمة بنت حبان:

عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، ثمّ من بني حرام بايعت النبي صلى الله عليه وسلم قاله ابن حبيب".

الإصابة في تمييز الصحابة (8/ 240):

"11482- عصمة بنت حبان بن صخر بن خنساء الأنصارية، من بني حزام. ذكرها ابن حبيب في المبايعات". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106201025
تاریخ18-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں