بچے کا کیا نام رکھیں؟
سوال
میرے ایک بیٹے کا نام ’’محمد ارحم صدیقی‘‘ ہے۔ اس نام کی مماثلت کے ساتھ دوسرے بیٹے کا نام تجویز کیجیے!
جواب
’’محمد احمد صدیقی‘‘ یا ’’محمد اکرم‘‘ یا ’’محمد اسلم‘‘ نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201004
تاریخ18-02-2020

