پرائز بانڈ کی خریداری
سوال
پرائز بونڈ کے متعلق وضاحت کر دیں .
جواب
پرائز بانڈ کی خرید و فروخت جائز نہیں، تفصیل کےلیے دیکھیے:
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/پرائز-بانڈ-کا-شرعی-حکم-کیا-ہے/11-05-2019
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201003
تاریخ18-02-2020

