پرفیوم لگانا
سوال
کیا کپڑوں پر پرفیوم (جس میں الکحل شامل ہوتی ہے) لگانا جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں مروجہ پرفیومز لگانا جائز ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/الکوحل-ملی-خوشبو-لگانے-کا-حکم-2/04-04-2019
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106201000
تاریخ18-02-2020

