خواب میں دیکھنا کہ کوئی کسی لڑکی کو ماررہا ہے
سوال
میں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کسی لڑکی کو مار رہا ہے، میں نے اس کو بچانے کے لیے کسی کو بلایا۔
جواب
آپ کے دوست احباب میں سےکسی نے کوئی کاروبار شروع کیا ہے، ان کو تجربہ نہیں ہے، آپ کے علم میں بھی ہے، آپ ان کے ساتھ خیرخواہی کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200963
تاریخ17-02-2020

