بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

40 کنال زمین کی ورثاء میں تقسیم

سوال

 40 کینال زرعی رقبہ ہے، اس کو شرعی اصولوں پر 4 بھائیوں اور 3 بہنوں میں تقسیم کرنا ہے اور ساتھ والدہ محترمہ بھی ہیں۔

جواب

مذکورہ زمین کے 88 حصے کرکے  گیارہ حصے بیوہ کو ، چودہ  حصے ہر بیٹے کو، اور سات حصے ہر بیٹی کو ملیں گے، یعنی چالیس کنال میں سے پانچ حصے (یعنی پانچ کنال) بیوہ کو ،  ۳۶/ ۶ حصے ہر بیٹے کو اور ۱۸/ ۳ حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200955
تاریخ17-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں