پرائز بانڈ میں حصہ لینے کا حکم
سوال
انعامی پرائز بانڈ میں حصہ لینا حلال ہے یا حرام؟
جواب
پرائز بانڈ سود اور جوئے کا مجموعہ ہے، اس لیے اس میں حصہ لینا ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200937
تاریخ17-02-2020

