میاں بیوی کے سونے کے طریقہ کا حکم
سوال
میاں بیوی کو شرعی لحاظ سے کس طریقہ سے سونے کا حکم ہے؟ کیا بیوی شوہرکے ہاتھ یا کاندھے پر سر رکھ کر سو سکتی ہے؟
جواب
سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200926
تاریخ16-02-2020

