خواب میں دانت کا ٹوٹنا اوراس میں کیڑا لگنا
سوال
میری امی نے خواب میں دیکھا کہ ان کا دانت ٹوٹ کے ہاتھ میں آگیا اور اس دانت میں کیڑا(گھن) لگا ہوا ہے۔ اس کی تعبیر بتادیں!
جواب
جہاں سے علاج چل رہا ہے جاری رکھیں، ان شاء اللہ صحت مل جائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200889
تاریخ16-02-2020

