کنڈوم کے کاروبار کا حکم
سوال
کنڈوم( نرودھ) کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
جواب
کنڈوم کا کاروبار کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200885
تاریخ16-02-2020

