بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں لڑکی کو دیکھا جو مکھی یا بچھو کی شکل اختیار کرلیتی ہے

سوال

میں نے صبح اذان کےوقت خواب دیکھا کہ میرے والدین کے کمرے میں ایک لڑکی بے ہودا لباس میں ہے، اور وہ مکھی یا بچھو کی شکل اختیار کر لیتی ہے کہ کوئی اسے دیکھ نا سکے۔ میں اسے پیر کے نیچے مسل کر مارتا ہوں، پر وہ بچھو یا مکھی پھر زندہ ہوجاتاہے، اس خواب کا کیا مطلب ہے؟

جواب

آپ اپنے والدین سے کہیں کہ مالی بخل اور کنجوسی نہ کریں، ان کے ذمہ مالی حقوق رہ گئے ہیں۔ ان مالی حقوقِ واجبہ (زکاۃ وغیرہ) کی ادائیگی کا اہتمام کریں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200884
تاریخ16-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں