بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

افراسیاب نام رکھنے کا حکم

سوال

’’افراسیاب‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

تاریخ کی کتابوں میں ’’افراسیاب‘‘  نام کے ایک قدیم بادشاہ کا تذکرہ ملتا ہے، کچھ  فرضی کہانیوں کی کتابوں میں بھی ’’افراسیاب‘‘  نام کے بادشاہ کا تذکرہ ملتا ہے، تلاش کے باوجود اردو یا عربی لغت میں اس کا معنی نہیں مل سکا، اس نام کے بجائے اپنے بچے کا نام حضرات انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200808
تاریخ15-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں