بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رکوع، سجدہ اور تشہد کے بغیر نماز کا حکم

سوال

اگر نماز میں رکوع نہ کرو ، سجدہ نہ کرو ، تشہد نہ بیٹھو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟

جواب

رکوع، سجدہ اور آخری رکعت کا تشہد (قعدہ) نماز کے فرائض میں سے ہے، اس لیے رکوع، سجدہ یا تشہد (قعدہ) کیے بغیر نماز نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200801
تاریخ15-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں