خواب میں چوہے کا کاٹنا
سوال
مجھے آج رات خواب آیا کہ مجھے چھوہے کاٹ رہے ہیں!
جواب
آپ کو جسمانی بیماری ہے اس کا علاج کریں۔
اگر جسمانی بیماری نہیں ہے تو پھرآپ سے والدین کے حق میں اور خاندان کے حق میں قطع رحمی ہورہی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200797
تاریخ14-02-2020

