اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی لینا جائز نہیں
سوال
کیا اسٹیٹ لائف جیون بیمہ کرنا اور کروانا حلال ہے؟
جواب
کسی بھی قسم کی بیمہ پالیسی لینا سود اور جوا ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200791
تاریخ14-02-2020

