مونچھ والی عورت کے ساتھ شادی
سوال
مونچھ والی عورت کے ساتھ شادی کے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب
مونچھ والی عورت کے ساتھ نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ طبعی میلان اور زینت کے حصول کے لیے اس کو چاہیے کہ مونچھ صاف کرلے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200788
تاریخ14-02-2020

