بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تقسیم میراث کی ایک صورت

سوال

ایک آدمی کا انتقال ہوگیا اور اس نے پچاس لاکھ (5,000,000)چھوڑے۔ اس کے ورثاء میں ایک بیوہ، ایک بیٹی، ایک بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں حقوقِ متقدمہ (تجہیز و تکفین کے اخراجات، قرض، وصیت) کی ادائیگی کے بعد بقیہ رقم میں سے (باعتبارِ سوال مذکور ہ پچاس لاکھ روپے میں سے) بیوہ کو 625,000 روپے، بیٹی کو 2,500,000 روپے، بھائی کو 750,000 اور ہر بہن کو 375,000 روپے ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200752
تاریخ13-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں