انڈوں کو مشین میں رکھ چوزے نکالنے کا حکم
سوال
ایسی فیکٹری لگانا، جس میں انڈوں سے مشین کے ذریعے چوزے نکالتے ہیں، کیااس طرح کا کاروبار جائز ہے یا نہیں?
جواب
انڈوں کو مشین میں رکھ کر چوزے نکالنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200693
تاریخ12-02-2020

