بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرۃ العین نام اور اس کا مطلب

سوال

کیا لڑکی کا نام ’’قرۃ العین‘‘ رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’قرۃ العین‘‘  کا مطلب ہے: آنکھوں کی ٹھنڈک، یہ نام حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہا کی والدہ کا تھا، اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔

الاستيعاب في معرفة الأصحاب (1/ 243، بترقيم الشاملة آليا):
"عبادة بن الصامت بن قيس بن أصرم بن فهر بن ثعلبة بن غنم ابن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج الأنصارى السالمي يكنى "أبا الوليد"، وقال الحزامي: أم عبادة بن الصامت قرة العين". 
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200658
تاریخ11-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں