خواب میں شاگرد کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھنا
سوال
میں نے فجر کی نماز سے تھوڑا پہلے دیکھاکہ خواب میں بطورِ معلم/استاذ، طالب علم کو بہت مار رہا ہوں!
جواب
طلبہ سے شفقت میں اضافہ ہوگا ان شاء اللہ ! فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200609
تاریخ11-02-2020

